موٹی روٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ روٹی جس کا دل موٹا ہو اور توے پر تھوڑی سی پکانے کے بعد آگ پر سینک کر کھائی جائے، گندہ روٹی (نوراللغات؛ مہذب اللغات)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ روٹی جس کا دل موٹا ہو اور توے پر تھوڑی سی پکانے کے بعد آگ پر سینک کر کھائی جائے، گندہ روٹی (نوراللغات؛ مہذب اللغات)